بدھ، 23 اگست، 2023

ہندوستانی مسلمان ایک بہترین قوم ہے


*ہندوستانی مسلمان ایک بہترین قوم ہے


*


اگست آئے تو سچے ہندوستانی🇮🇳

رمضان آئے تو پکے مسلمان🤲

جنگ لگے تو سب فوجی👷 

کھیل کا میدان لگے تو سب کھلاڑی🏃  

الیکشن ہوں تو سب سیاستدان😎 

احتساب شروع ہو تو سب مُلا و متقی😂

بجٹ آٸے تو سب اکانومسٹ😁

خبر آئے تو سب تجزیہ نگار😆

کسی بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر🤔

ڈاکٹر کو ملیں تو سب مریض بن جاتے ہیں😂

کوئی شرعی مسئلہ پیش آئے تو سب مفتی🤗 

کوئی متنازعہ مسئلہ پیش آئے تو سب وکیل😅 

شادی اور پروگرام کے موقع پر سب فنکار😁 

فضول رسم و رواج کےموقع پر سب مالدار😉

اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آئے تو سب زکاة کے مستحق بن جاتے ہیں🤣

امام کی تنخواہ بڑھانے کا نمبر آئے تو سب غریب🙉🙉🙉


_الغرض لامحدود تجربات سے لبریز قوم😊❤️_


*اس قوم کی صلاحیت پانی جیسی ہے جس برتن میں ڈالو اسی کی شکل اختیار کر لیتی ہے🤣*

احمد اللہ سعیدی عارفی

#احمداللہ_سعیدی_عارفی

#ahmadullahsaeedi

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

-: दज्जाल विरोधी प्रदर्शन की लहर :-

 -: दज्जाल विरोधी प्रदर्शन की लहर :- इज़राइली नौसेना की ओर से ग़ज़ा के लिए रवाना होने वाले "असतूल अल-समूद" को रोकने और उसकी कई नौक...